2007ءمیں عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل ہوئیں تو دنیا بھر کی طرح سپین کے عوام بھی اس قتل پر رنجیدہ تھے اس حوالے سے معروف سیاحتی شہر بارسلونا کے علاقے سانت اندریا دے بسوس کی بلدیہ نے اپنے منصوبے “گلیاں خواتین کے نام پر “ کے تحت بے نظیر بھٹو کے نام سے لا مینا میں ایک گلی منسوب کی۔گلی کے قیام سے قبل دنیا بھر کی چودہ معروف خواتین کے نام پر ووٹنگ ہوئی ،جس میں زیادہ ووٹ حاصل ہونے پر بے نظیربھٹوکے نام سے گلی کوہمیشہ کے لیے منسوب کر دیا گیا۔بے نظیر بھٹو نے ستمبر 1994میں بطور وزیر اعظم ،سپین کا دورہ بھی کیا تھااور سپین کے دارلحکومت میڈرڈ،قرطبہ غرنادہ سمیت دیگرتاریخی مقامات کی سیر بھی کی تھی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]