لاہور( آواز نیوز)ملک اویس نیاز جکھڑ ، بابر کھتران اور پی ٹی آئی لیہ کے کارکنان نے جیل بھرو تحریک میں لیہ سنٹرل جیل سے رہا ہونے والے ولید اقبال،اعظم نیازی،گلفام ورک اور پی ٹی آئی کے عہدیداران و کارکنان کو سرائیکی اجرک پیش کی اور لاہور رخصت کیا۔ اور آخر میں ولید اقبال نے ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کرائی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمشن کو پنجاب اور خیبر پختون خواں میں 90 دن کے اندر الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے جس کے فوری بعد عمران خان نے جیل بھرو تحریک ختم کرکے انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے. اعظم خان لاہور(پنجاب )سے الیکشن لڑنے کا عندیہ دے چکے ہیں اس سلسلے میں وہ آجکل گراؤنڈ ورک میں مصروف ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]