نیویارک (آواز نیوز)آئیے یوم قرار داد پاکستان پر پاکستانی پرچم لہرائیں۔اس سلسلے میں ہیمپ سٹیڈ ٹاؤن بورڈ اور ڈیپارٹمنٹ آف کمیونٹی افیئرز کے سپروائزر ڈان کیلون تقریب کا انعقاد کریں گے۔تقریب کا انعقاد 21مارچ بروز منگل صبح ساڑھے دس بجے واشنگٹن سٹریٹ ہیمپ سٹیڈ ٹاؤن ہال کے باہر ہو گا۔تقریب کو لانگ آئی لینڈ کی پاکستانی امریکن کمیونٹی کا تعاون حاصل ہے۔ اپنی شرکت کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے زاہد سید سے ان کے نمبر پر رابطہ کریں جو ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
+1 516 832 6151