تصاویر وائرل ہونے کے بعد ڈولی کا کہنا ہے کہ جو لوگ خبروں کو زینت بنا رہے ہیں مجھے اور کیا چاہیے۔ میں نے تین روز پہلے ایک چھوٹے سے برینڈ کا شوٹ کیا تھا جس میں اس پستول کا استعمال کیا۔
ڈولی کا کہنا ہے کہ پستول میں میگزین نہیں ہے ، ایڈیٹنگ کے ذریعے ٹھیک کیا ہے۔مجھے بدنام کرنے کے لئے لوگ چیزیں تلاش کررہے ہیں۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جو کوئی بھی میرے بارے میں جو مرضی کہتا رہے۔