واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ماہ امریکا کے دورے پر جائیں گے تاہم اس سے قبل ہی امریکا نے بھارت سے اقلیتوں کے خلاف مذہبی تشدد کی مذمت پر زور دیا ہے۔ محکمہ خارجہ مذہبی آزادی سے متعلق ایک سالانہ رپورٹ جاری کی جس میں مودی کے ہندو قوم پرستوں کی قیادت میں مسلمانوں اور عیسائیوں سمیت مذہبی اقلیتوں کے خلاف حملوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا کہ وہ بھارت میں مذہبی تشدد کے تسلسل سے “مایوس” ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “ہم بھارت پر مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ مذہبی تشدد کی مذمت کریں اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف غیر انسانی بیان بازی کرنے والے (ان لوگوں) کو جوابدہ ٹھہرائیں۔امریکی عہدیدار نے نے بھارتی حکام کے ساتھ “براہ راست” بات کرنے کا وعدہ کیا اور کہا “ہم اپنے سول سوسائٹی کے ساتھیوں اور صحافیوں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے جو ان میں سے کچھ زیادتیوں کو دستاویز کرنے کے لیے ہر روز کام کر رہے ہیں۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]