ریپبلیکنز پر تنقید کرنے والے مئیر ایرک ایڈمز بھی تارکین وطن کو نیویارک سٹی کو دیگر ریاستوں میں دکھیل رہے ہیں

نیویارک(آواز نیوز)ریپبلیکن رہنماؤں پر تارکین وطن کو زبردستی نیویارک بھیجنے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز ایسا ہی کچھ خود بھی کرچکے ہیں. کہا جاتا ہے اپریل 2021 سے لیکر اپریل 2022 کے درمیان سینکڑوں تارکین وطن کی ریبلپکن کی اکثریت والی ریاستوں ٹیکساس اور فلوریڈا جانے پر مجبور کیااور سلسلہ بدستور جاری ہے.اس عرصہ میں میئر ایڈمز نے ہزاروں ڈالرز تارکین وطن کی ازسر نو آبادکاری پر خرچ چکے. فل الوقت وہ تارکین وطن کو نیویارک میں بسانے پر خطیر رقوم خرچ کرچکے ہیں.بعض تارکین وطن کو جنوبی امریکہ کے ایک ملک حتی کہ کچھ کو چین بھی بھیج چکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں