قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کو آئرلینڈ کیخلاف تیسرا ٹی20 میچ کھلانے کی وجہ بتادی۔ڈبلن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے محض کمزور آئرش بلےبازوں سے 3 اوورز میں 42 رنز کھائے اور کوئی وکٹ بھی حاصل نہ کرسکے تھے۔میچ کے اختتام پر بابراعظم نے حسن علی کو کھلانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم مڈل اوورز میں مشکلات کا شکار تھے اس لیے نسیم شاہ کو آرام کروایا اور انہیں موقع دیا تاکہ مختلف کمبی نیشن آزما سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عماد وسیم مشکل وقت میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں جبکہ عامر بطور سینئر باؤلر بہترین کردار نبھارہے ہیں۔دوسری جانب آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر شائقین کرکٹ نے بابراعظم سے دوستی کا طعنہ دیتے ہوئے کہا اس پرفارمنس پر انہیں ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیا جارہا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]