اس حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے گذشتہ روز انکم ٹیکس ترمیم کے لئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ اس صدارتی آرڈیننس میں بتایا گیا ہے کہ فکس ٹیکس کی مدت میں 31 دسمبر 2021 تک توسیع کردی ہے۔ جبکہ تعمیرات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے آمدن کے ذرائع بتانے کے حوالے سے استثنیٰ کی مدت میں بھی 30جون 2021 تک توسیع کردی ہے۔علاوہ ازیں جن منصوبوں کو 30 ستمبر 2023 تک مکمل ہونا تھا اس میں بھی ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ جائیداد کی خریداری کے وقت آمدن کی تفصیلات فراہم کرنے کے استثنیٰ کو 31 مارچ 2023 تک توسیع دے دی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]