واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ نے 14 شامی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں۔محکمہ خارجہ نے ان اہلکاروں کے جبری گمشدگیوں سے تعلق کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بات بتائی، محکمے نے ایک بیان میں کہا یہ پابندیاں ان 21 شامی اہلکاروں کے علاوہ ہیں جن کا اعلان سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے مارچ میں کیا تھا۔محکمہ خارجہ نے کہا کہ شامی حکومت نے 96000 سے زیادہ مرد، خواتین اور بچوں کو ’غائب‘ کیا ہے جو ان کا ناقدین سے نمٹنے کا ایک طریقہ ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]