اسلام آباد: (آواز نیوز) بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے باعث پاکستان ریلویز کو بھی مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے ریل پل تباہ کرنے سے بلوچستان کا ملک بھر سے بذریعہ ریل رابطہ منقطع ہو گیا، ریل سروس معطل ہونے سے پاکستان ریلوے کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کی سروس معطل ہونے سے محکمہ ریلویز کو یومیہ ایک کروڑ 2 لاکھ 40 ہزار جبکہ بولان میل کی سروس معطل ہونے سے 19 لاکھ چالیس ہزار روپے کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]