خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن کا انعقاد

پشاور: (آوازنیوز) خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میرا تھن کا انعقاد کیاجارہا ہے۔صوبائی محکمہ کھیل کے مطابق صوبے کی پہلی میراتھن ریس آج رات 10 بجے ہوگی، میراتھن ریس بی آر ٹی روٹ پر ہوگی۔حکام محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کاکہنا ہے کہ 25 کلومیٹر ریس چمکنی بزنس روڈ سے حیات آباد تک ہوگی میراتھن میں 1500 ایتھلیٹ شریک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں