روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اڑان جاری

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا تسلسل برقرار رہا ہے۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161روپے سے تجاوز کرگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50پیسے کے اضافے سے 161روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6پیسے کے اضافے سے 160روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں