وادی نیلم (آواز نیوز) وادی نیلم میں 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں۔آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا، وادی نیلم میں 9 سال قبل لاپتہ ہونے والے 3 کوہ پیماؤں کی لاشوں کو چار رکنی ریسکیو ٹیم نے سر والی بیس کیمپ ون سے ریکور کر کے ہسپتال منتقل کردیا۔سروالی پیک کو 2015 میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 3 کوہ پیماؤں نے سر کرنے کی کوشش کی تھی، 31 اگست 2015 کوتینوں کوہ پیماؤں کا بیس کیمپ سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔گزشتہ ماہ 9 سال بعد ان لاشوں کا سراغ لگایا گیا، لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی شناخت عمران جنیدی، عثمان خالد اور خرم شہزاد کے ناموں سے ہوئی ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]