کراچی: (آواز نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا، کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 282 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 78 ہزار 615 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 78 ہزار 897 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 4 ارب 67 کروڑ 25 لاکھ 71 ہزار 577 روپے مالیت کے 9 کروڑ 2 لاکھ 72 ہزار 467 شیئرز کا لین دین ہوا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]