کابل : (ویب ڈیسک ) افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ دائی کنڈی میں مسلح افراد کے حملے میں14 شہری جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بعد جاری کی جائیں گی۔افغان نیوز ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق واقعے میں 6 شہری زخمی ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق داعش نے اس حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔یادرہے کہ افغان نیوز ایجنسی کا بتانا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ صوبہ دائی کنڈی میں شہریوں پر پہلا حملہ ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]