عدنان صدیقی کا بھارتیوں کوقوت برداشت بڑھانے کا مشورہ

عدنان صدیقی نے حال ہی میں اداکارہ میراسیٹھی کے آن لائن شومیں شرکت کی جہاں انہوں نے بھارتیوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرلگائی جانے والی پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیوں اپنا برداشت کا لیول بڑھاؤ۔میزبان میرا سیٹھی نے عدنان صدیقی سے سوال کیا کہ ہمارے یہاں 30 سال کی عمرکے بعد اداکاراؤں کو مرکزی کرداروں کی جگہ بھابھی یا ساس کے کردار کیوں دئیے جاتے ہیں جبکہ مرد اداکاروں کے ساتھ ایسا نہیں ہے وہ بڑی عمر میں بھی ہیرو ہی آرہے ہوتے ہیں آپ بھی ابھی تک مرکزی کردارمیں آرہے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں عدنان صدیقی نے مذاقاً کہا میں خود کو ویمپائر کہتا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں