افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین میر واعظ اشرف کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی۔افغان وزیرِ اعظم نے میر واعظ اشرف کو مزید 3 سال کی مدت کے لیے توسیع دی ہے۔میر واعظ اشرف اب 2027 تک افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں