لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں موجود دنیا کی معمر ترین سمجھی جانے والی بلی 33 سال کی عمر میں چل بسی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلی کا نام روزی تھا اور اسے دنیا کی معمر ترین بلی سمجھا جاتا تھا، اس کی موت اپنی مالکن کے گھر پر ہی ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بلی یکم جون 1991ء میں پیدا ہوئی تھی اور رواں سال یہ 33 سال کی ہو گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس بلی کو سرکاری طور پر معمر ترین بلی کا اعزاز حاصل نہیں تھا، گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق سب سے معمر بلی کا اعزاز انگلینڈ ہی سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ بلی فلوسی کے پاس ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]