سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلانن کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم نے قوانین میں ترمیم کی ہیں جن کے تحت سرمایہ کار، طبی ماہر، سائنس دان، انجینیئر، آرٹسٹ، مصنف یا خصوصی صلاحیتوں کے حامل غیر ملکیوں اور ان کے اہل خانہ کو شہریت دی جائے گا۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں طریقہ کار بتاتے ہوئے لکھا کہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ، اماراتی عدالتیں اور ایگزیکیٹو کونسلز مذکورہ شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے غیرملکیوں کو شہریت کے لیے نامزد کریں گی جب کہ امارات کی شہریت حاصل کرنے والے غیرملکیوں کو اپنے وطن کی شہریت رکھنے کی بھی اجازت ہوگی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]