تل ابیب (آواز نیوز ) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں شمالی محاذ پر اہم پیش رفت ہوگی ۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شمالی اسرائیل میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر اپنا دورہ امریکہ ملتوی کر دیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی کے حوالے سے کہا ہے کہ شمالی محاذ پر ان دنوں اہم پیش رفت ہو گی۔ایک اسرائیلی اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے شمالی اسرائیل میں سیکورٹی کی صورتحال کی روشنی میں اپنا دورہ امریکہ ایک دن کے لیے ملتوی کر دیا ، نیتن یاہو اب 24 کی جگہ 25 ستمبر کو روانہ ہوں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]