راولپنڈی: (آواز نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی سی پی او راولپنڈی کی رپورٹ مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چودھری عبدالعزیز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ پہلے تمام ملزمان فریقین کی حاضری مکمل کریں گے پھر آگے کارروائی ہو گی، سابق صدر مرحوم جنرل پرویز مشرف کی طرف سے کوئی عدالت پیش نہیں ہوا۔بنچ نے بری ملزم رفاقت کو رہائی کے ساتھ لاپتا کرنے کی مفصل رپورٹ طلب کرلی۔بعدازاں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سی پی او راولپنڈی کی لاعلمی پر بنچ نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]