کانپور(ویب ڈیسک) بھارت اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کانپور میں جاری سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے لنگوروں کو سکیورٹی کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کان پور میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بندروں کو سٹیڈیم میں گھسنے سے روکنے کے لیے لنگوروں کی خدمات حاصل کی ہیں۔بندر کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں پہنچنے والے شائقین سے کھانے پینے اور موبائل فون جیسی دیگر اشیاء چھین لیتے ہیں جس کی وجہ سے شائقین کو پریشانی ہوتی ہے
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]