بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ جو بھی کام کرتے ہیں انتہائی لگن اور پوری توجہ کے ساتھ کرتے ہیں، چاہے کچھ بھی ہو جائے عامر خان کام کے دوران پوری جان لگادیتے ہیں تاکہ ان کی فلم حقیقت سے قریب تر نظر آئے لہذا فلم ہی کی خاطر مسٹر پرفیکشنسٹ نے ایک انوکھا فیصلہ لیکر سب کو حیران کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز تک عامر خان نے اپنا موبائل فون بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ڈیجیٹل دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جو بغیر موبائل کے رہ سکے لیکن مسٹر پرفیکشنسٹ نے بغیر موبائل کے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]