دبئی(آواز نیوز) قومی ویمن ٹیم کی کرکٹرز نے کہا ہے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پلان تیار کر لیا، امید ہے اچھے رزلٹ آئیں گے۔آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل پاکستان کھلاڑی نشرہ سندھو نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ہماری تیاری اچھی ہے، گروپ میں مضبوط ٹیمیں ہیں اور ان کے لیے پلان بنا لیا ہے، دبئی میں کافی گرمی ہے لیکن ملتان میں کیمپ سے فائدہ ہوا، کوشش ہوگی کہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیل کر پاکستان کو جتوائیں۔سعدیہ اقبال نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاری کافی اچھی کی ہوئی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے کافی اعتماد ملا، دبئی کی پچز سپنرز کے لیے سازگار ہوتی ہیں اور اسی چیز کو دیکھتے ہوئے ٹیم کا کمبی نیشن بنایا ہے۔اس موقع پر صدف شمس نے کہا ہے کہ یہ میرا دوسرا ورلڈ کپ ہے اور اس کے لیے میں کافی پرجوش ہوں، پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ میں اچھے رزلٹس آئیں گے۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]