اسلام آباد(آواز نیوز) وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف آج ملائیشین ہم منصب انوار ابراہیم کا استقبال کریں گے، معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بھی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی صورتحال سمیت مجموعی سکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جانا تھا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ایران اور اسرائیل کشیدگی کا بھی جائزہ لینا تھا۔
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
تازہ ترین
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="1592" title="Contact form 1"]